Browsing Category

News

ملک سے پولیو کے خاتمہ کیلئے سماجی طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) ڈاکٹر ضیاء الحسن سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ نے کہا کہ ملک سے پولیو کے خاتمہ کیلئے سماجی طبقات اپنا مثبت کردار ادا کریں، انہوں نے کہا کہ پولیو سے نجات ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اس سلسلہ میں والدین…
Read More...

مظفرگڑھ، بیٹوں نے باپ کے ساتھ مل کر اپنی 70 سالہ ماں کو پاگل قرار دے کر کمرے میں قید کر دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے بیٹ مٹھائی شاہ میں بیٹوں نے باپ کے ساتھ مل کر اپنی 70 سالہ ماں نزیراں مائی کو پاگل قرار دے کر کمرے میں قید کر دیا اھل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر نزیراں مائی کے بھائی…
Read More...

پاکستان مشکل وقت سے گزر چکا ہے اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے،مشیروزیراعلی پنجاب سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2019ء) پاکستان وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں مشکل وقت سے گزر چکا ہے اب ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ بات مشیروزیراعلی پنجاب سردار عبدالحئی خان دستی نے مظفرگزھ کے علاقے موضع شاہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفر گڑھ اور جلسہ عام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اکتوبر2019ء) پییپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی زیر صدارت چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ مظفر گڑھ اور جلسہ عام کے سلسلے میں منعقدہ میٹنگ میں دورہ کے انتظامات کا جائزہ لیا…
Read More...

مظفرگڑھ چوک سرور شہید میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات ڈینگی کاخطرہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات ڈینگی وائرس کے پھیلنے کاخطرہ تفصیل کے مطابق ہسپتال اور ر ہائشی کالونی میں جگہ جگہ سیورج کا گندہ پانی طبی…
Read More...

تحصیل علی پور میں کپاس کی چنائی کا عمل شروع ہو گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں کپاس کی چنائی کا عمل شروع ہو گیا کپاس ملکی معیشت میں ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ھے محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو کپاس کی چنائی کے عمل کے لئے…
Read More...

میونسپل کمیٹی خان گڑھ کی مجوزہ نئی بلدیاتی حلقہ بندیو ں پر اعتراضات کی سماعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2019ء) کمشنر و اپیلٹ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان مدثر ریاض ملک نے میونسپل کمیٹی خان گڑھ کی مجوزہ نئی بلدیاتی حلقہ بندی میں بطور ٹاؤن کمیٹی تنزلی اور نئی حد بندی ٹاؤن کمیٹی خان گڑھ کے خلاف مقامی شہریوں سابق ٹاؤن…
Read More...