Browsing Category

News

مظفرگڑھ،جھنگ روڈ پرآئل ٹینکر کے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو1122 نے آگ پر قابو پالیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور فلائی اوور پر آئل ٹینکر کے ٹائروں میں اچانک سے آگ بھڑک اٹھی۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر پی ایس او کمپنی کے آئل ٹینکر، جس پر 40 ہزار لیٹر…
Read More...

مظفرگڑھ، محمود مل فلائی اوور پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک بچہ، خاتون جاں بحق، تین زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور پر کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم۔ ایک بچہ اور خاتون جاں بحق، جبکہ تین افراد شدید زخمی۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی…
Read More...

ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ کی ایگزیکٹیو کونسل نے متفقہ طور پر عہدیداران کی منظوری دے دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹیو کونسل نے متفقہ طور پر عہدیداران ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ 2020 کی منظوری دے دی ہے، جس پر چیف الیکشن کمشنر سید طاہر علی شاہ نے متفقہ طور پر بلا مقابلہ منتخب…
Read More...

ْرانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے بستی ہوت والا کی بجلی بحال کرا دی، شہریو ں کا اظہار تشکر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) قومی اسمبلی حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے بستی ہوت والا موضع پتنی کی گزشتہ 4 روز سے بند بجلی بحال کرا دی ،بستی ہوت والا کے مکینوں سجاد حسین،ماسٹر…
Read More...

مظفرگڑھ، آئل ٹینکر الٹ گیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر واقع لنگر سرائے کے قریب کنل سٹاپ پر آئل ٹینکر دھند کے باعث روڈ سے اترتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گیا ،ریسکیو زرائع کے مطابق شاہین فرنٹیئر کمپنی کا آئل ٹینکر نمبر BLE-455 قصبہ…
Read More...