Browsing Category

News

مظفر گڑھ ،سنانواں روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ سنانواں روڈ پر شیخو شوگر مل کے قریب دو تیزرفتار کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کار میں سوار خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت پاکستان کے پروگرام قومی خوشحالی سروے کا افتتاح

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے قصبہ گجرات میں ریجنل ہیڈ مظفرگڑھ نے حکومت پاکستان کے پروگرام قومی خوشحالی سروے کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ملک بلال کھر سابق ایم پی اے اور سابق ناظم چوہدری خالد محمود نے خاص طور پر…
Read More...

کوئٹہ کے شہید وکلا کی یاد میں مظفرگڑھ کے وکلا کی احتجاجی ریلی، عدالتوں کا بائیکاٹ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) کوئٹہ کے شہید وکلا کی یاد میں مظفرگڑھ کے وکلا کی احتجاجی ریلی، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا۔ پنجاب بار کونسل کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے وکلا نے 4 سال قبل 8اگست کو کوئٹہ میں دہشت…
Read More...

مظفرگڑھ، محرم الحرام میں امن وامان کے حوالے سے امن کمیٹی کا اجلاس

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خانگڑھ میں محرم الحرام میں امن وامان قائم اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ڈی ایس پی صدر سرکل سردار اصغر چانڈیہ کی صدارت میں امن کمیٹی خانگڑھ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس…
Read More...

مرمتی کام کی وجہ سے سرکل مظفرگڑھ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی ،میپکوترجمان

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن ڈمروالاسے منسلک11KVفیڈربخاری پر08اگست کوباوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن ماڑہ خاص سے منسلک فیڈرزموچی والا،روہیلاوالی…
Read More...

مظفرگڑھ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا غیرقانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ چوک سرور شہید پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے مشتاق جٹ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے…
Read More...

مظفرگڑھ، شہری آبادی میں تعمیر ہونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) شہری آبادی میں تعمیر ھونے والا اینٹوں کا بھٹہ سیل، تعمیر رکوا دی گئی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں شہر کے وسط میں گنجان آباد علاقہ میں نادر خان بھٹہ کی تعمیر پر اہلیان علاقہ…
Read More...

مظفرگڑھ، کار میں آتشزدگی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر علامہ اقبال ٹاؤن کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ کار میں سوار افراد ملتان…
Read More...