Browsing Category

News

مظفرگڑھ، شہریوں نے دو ڈاکو پکڑ لیئے

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور کے تھانہ رنگ پور کی حدود کے چک 6 میں عوام نے ڈاکوئوں کی واردات ناکام بنا دی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے رنگ پور کے تھانہ رنگ پور کی حدود کے چک نمبر 6 میں دو ڈاکو لوگوں…
Read More...

مظفرگڑھ، تھانہ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت اللہ گورمانی نے تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیئے اور شہر میں بینکس کی سیکیورٹی بھی خود چیک…
Read More...

مظفر گڑھ، شناخت پریڈ، جائے وقوعہ سے اکٹھے کئے جانے والے شواہد ہی ملزمان کو سزا دلوانے کا ٹھوس زریعہ…

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 ستمبر2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال نے کہا ہے کہ سنگین مقدمات میں شناخت پریڈ اور جائے وقوعہ سے اکٹھے کئے جانے والے شواہد ہی ملزمان کو معزز عدالت سے قانون کے مطابق سزا دلوانے کا ٹھوس زریعہ بنتے…
Read More...

مظفر گڑھ، صارفین بجلی چوری جیسے مکروہ قومی جرم کی کی سرکوبی کے لیے کرداراداکریں، مہرنذرمحمد

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 ستمبر2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ میپکوصارفین بجلی چوری جیسے مکروہ قومی جرم کی کی سرکوبی کے لیے اپنابھرپورکرداراداکریں اورمیپکوٹیموں کاساتھ دیں تاکہ ملک سے بجلی…
Read More...

Two Persons Die In Road Accident

MUZAFFARGRAH , (Muzaffargarh.Citys - 21st Sep, 2020 ) :Two persons killed in an accident between motorcycle and rickshaw at Basira adda at Muzaffargarh Dera Ghazi Khan. According to Rescue 1122, the deceased persons are identified as…
Read More...

مظفرگڑھ، ریٹائرڈ پولیس ملازمین میں 34 لاکھ روپے کی رقم کے چیکس تقسیم

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 ستمبر2020ء) ڈی پی او محمد حسن اقبال کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل کی سماعت کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کے مسائل بھی روزانہ کی بنیاد پر سماعت اور فوری حل کیئے جا رہے ہیں، ڈی پی او نے ریٹائرڈ پولیس…
Read More...

اسلام سلامتی کادین ہے جو برداشت، اخوت اور احترم انسانیت کا درس دیتا ہے،ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ اسلام سلامتی کادین ہے جو برداشت، اخوت اور احترم انسانیت کا درس دیتا ہے۔ ہم نے اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے ملک پاکستان کو امن کا گہوارہ…
Read More...