تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی کے شرکا ء مظفرگڑھ پہنچنا شروع ہو گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 نومبر2019ء) تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی کے شرکا ء پہنچنا شروع ہو گئے ہیںصحرائے تھل میں خیموں کا شہر آباد ہو گیا ہے 15 نومبر سے شروع ہونے والی تین روزہ تھل جیپ ریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے اور نگرانی کیلئے…
Read More...

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ مظفرگڑھ کی طرف سے کبڈی میچ کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 نومبر2019ء) autom ویک فیسٹیول 2019 کے سلسلے میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ مظفرگڑھ کی طرف سے گزشتہ روز فیصل سٹیڈیم میں کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں مظفرگڑھ کے 2 کلبوں نے حصہ لیا شیر مظفرگڑھ کلب نے چیکو کلب کو سنسنی…
Read More...

مظفرگڑھ،پڑوسی نے خاتون پر کتا چھوڑ دیا، متاثرہ ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مخالفت پر خاتون پر کتا چھوڑ دیا کتے کے کاٹنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق حمیدہ اختر نامی خاتون اپنے بھائی سیف اللہ ہانس سے ملنے کیلئے اس کے گھر ریلوے…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے سبزیوں اور پھلوںکی مقرر کردہ نرخوں پر فراہمی کیلئے مختلف بازاروں کے دروے شروع

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 نومبر2019ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع مظفرگڑھ میں عوام کو معیاری، سستی اور وافر مقدار میں سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کیلئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے دورے شروع کر دیئے۔ منڈیوں میں سیکورٹی کے بہتر انتظامات کے لئے…
Read More...

رائزنگ لائرز فورم مظفرگڑھ کا اپنے امیدواروں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 نومبر2019ء) رائزنگ لائرز فورم مظفرگڑھ نے اپنے امیدواران ملک جنید فاروق وجدانی امیدوار برائے صدارت، نوابزادہ محمد شہباز خان امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اور خان محمد حارث خان امیدوار برائے نائب صدر کے اعزاز میں…
Read More...

خان گڑھ میں موٹرسائیکل چھیننے والے ڈاکو ناکامی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 نومبر2019ء) خان گڑھ میں ڈکیتی کی ایک اور واردات ہو گئی ،موٹرسائیکل چھیننے والے ڈاکو ناکامی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔تفصیل کے مطابق خان گڑھ کے نواحی موضع گجوائن میں نامعلوم نقاب پوش ڈاکوؤں نے سابق ممبر ضلع کونسل…
Read More...

مظفر گڑھ ،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر نے نومولود زندہ بچے کو مردہ قرار دیدیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 نومبر2019ء) صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر نے نومولود زندہ بچے کو مردہ قرار دیدیا، ماں کے رونے پر نرس نے بچے کو آکسیجن لگائی تو بچے کی سانسیں بحال ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے…
Read More...

مظفر گڑھ، جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ایمرجنسی پلان مرتب دے دیا گیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی زیر صدارت بارہ ربیع الاول عید میلاد النبی کے سلسلہ میں ایمرجنسی ڈیوٹی پلان اور انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بریفننگ…
Read More...

سلیکٹرز کو بتایا جائے کہ آپ کے سلیکٹڈ کو عوام نے مسترد کردیا ہے،بلاول بھٹو زر داری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2019ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹرز کو بتایا جائے کہ آپ کے سلیکٹڈ کو عوام نے مسترد کردیا ہے،کچھ قوتیں مجھ پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہیں ، میں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، حکومت نے…
Read More...

قیوم جتوئی سمیت اہم شخصیات کا پی پی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 نومبر2019ء) پی پی کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر سردارعبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی ایز سمیت جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا.پیپلز پارٹی کے مرکزی…
Read More...