شہبازشریف ڈرامہ بازہے، فلموں میں کام کرنا چاہیے، عمران خان

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26اپریل۔2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نمبر ایک ڈرامہ ہیں انہیں فلموں میں اداکاری کرنی چاہیے دونوں جماعتیں پانچ ، پانچ باریوں میں نظام تبدیل نہیں کر سکیں تو پانچ سال میں…
Read More...

مظفر گڑھ ، پولیس گردی اور وکلاء سے زیادتیوں کیخلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفر گڑھ کی فل ڈے ہڑتال ،…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22اپریل۔ 2013ء) ضلع پولیس مظفر گڑھ کی پولیس گردی اور وکلاء سے زیادتیوں کے خلاف ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے پیر کے روز فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا ۔صدر بار ملک جنید فاروق ، جنرل سیکرٹری شیر محمد…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ، جمشید دستی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15اپریل۔2013ء) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جمشید دستی کو مظفر گڑھ میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔عدالت نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے کر تین سال قید کی سزا سنا دی تھی…
Read More...

مظفر گڑھ، نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

مظفر گڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 6اپریل 2013ء) خان گڑھ کی نواحی بستی چن والا میں دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ مزدور غلام قادر دیوار بنا رہا تھا کہ اچانک دیوار اس کے اوپر آن گری جس کے نیچے دب کر وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Read More...

جعلی ڈگری کیس، سیشن جج مظفرگڑھ نے جمشید دستی کو3 سال قید ،5 ہزارروپے جرمانے کی سزاء سنادی، دستی کمرہ…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4اپریل۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عبدالرحمن نیازی نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں تین سال قیداورپانچ ہزارروپے جرمانے کی سزاء سنادی ،دستی کمرہ عدالت سے گرفتار،فیصلے…
Read More...

ساجد نعیم قریشی نے پیپلز پارٹی کی طرف سے این اے 178 کا ٹکٹ واپس لینے کے بعد تحریک انصاف سے رابطہ کر…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4اپریل۔ 2013ء) سابق وزیر مملکت انجینئر شاہد جمل قریشی کے بھائی میاں ساجد نعیم قریشی نے پیپلز پارٹی کی طرف سے این اے 178 کا ٹکٹ واپس لینے کے بعد اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا،…
Read More...

جعلی ڈگری: جمشید دستی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔3اپریل۔2013ء) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ آنے سے قبل ہی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ ان دنوں جعلی ڈگری کیس میں امیدواروں کی گرفتاریوں کی خبریں خوب گرم ہیں، کل جمشید دستی کی…
Read More...

جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر جعلی ڈگری کیس کی سماعت (کل) تک ملتوی،فیصلہ متوقع

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔2اپریل۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ عبدالرحمن نیازی نے پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ، جمشید دستی کے وکلاء کی استدعا پر (کل) بدھ تک ملتوی کردی، کیس کا فیصلہ…
Read More...

جعلی ڈگری کیس:جمشید دستی،عامر یارپرفردجرم عائد

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) جعلی ڈگری کیس میں سیشن عدالتوں نے جمشید دستی اور ملک عامریاروارن پر فرد جرم عائد کردی۔جمشید دستی کہتے ہیں عدالت کے ہر فیصلے کا احترام کروں گا۔ مظفر گڑھ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمان خان نیازی کی…
Read More...

مظفر گڑھ، جمشید دستی کاغذات نا مزدگی دا خل کرا نے گدھا گا ڑی پر آئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) مظفر گڑھ سے آزاد امیدوار جمشید دستی اپنے کا غذات نا مزدگی دا خل کرا نے گدھا گا ڑی پر آئے، شاید ان کی یہ ادا عوام کو اپنی جا نب راغب کر نے کے لئے ہو لیکن ما ضی میں ایسے رکن اسمبلی بھی رہے ہیں جن کی…
Read More...