مظفر گڑھ، شیشہ حقہ کے استعمال پردفعہ144کانفاذ

مظفر گڑھ۔5 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2016ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں قائم ہوٹلوں ، ریسٹورینٹ، پارکوں، کیفے اور کلبوں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی عائد…
Read More...

جیلوں کی اصلاحات میں حائل رکاوٹیں دور کرکے جیل ریفارمز پر مزید کام کیاجائے گا ،صوبائی وزیر جیل خانہ…

مظفر گڑھ۔5 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ء نے کہا ہے کہ جیلوں کی اصلاحات میں حائل رکاوٹیں دور کرکے جیل ریفارمز پر مزید کام کیاجائے گا ،قیدیوں کی خوراک،رہائشی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں نے حلف اٹھالیا

مظفر گڑھ۔03 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2016ء)ضلع مظفرگڑھ کی ضلع کونسل،میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے کونسلرزکی تقریب حلف برداری کی تقریبات منعقد کی گئیں۔تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی ضلع کونسل کی…
Read More...

مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر عبد الوحید آرائیں کے بھائی کی نوجوان لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج کروانے…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔02دسمبر2016ء) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر عبد الوحید آرائیں کے بھائی نے نوجوان لڑکی سے زیادتی کرنے کے بعد اسے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر عبد الوحید آرائیں کے بھائی…
Read More...

ڈی سی اونے غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کاروائی تیزکرنے کی ہدایت جاری کردیں

مظفر گڑھ۔30 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2016ء) غیر قانونی آئل ایجنسیاں جان و مال کے لئے خطرہ ہیں، ان کے خلاف کارروائی تیز کی جائے اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے ان کو حوالہ پولیس کیا جائے یہ بات ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے…
Read More...

اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،ڈی سی او

مظفر گڑھ۔30 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، مقرر کردہ قیمتوں سے زائد قیمت پر اشیاء خوردو نوش فرخت کرنے والوں کے خلاف…
Read More...

تیز رفتار ٹرک نے 9ویں کلاس کے سٹوڈنٹ کو کچل دیا

مظفرگڑھ۔24 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 نومبر2016ء)سرور شہید لیہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے 9ویں کلاس کے سٹوڈنٹ کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق احمد احسن سکول سے واپس گھر جارہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا .۔حادثے کی وجہ سے احسن موقع پر ہی…
Read More...

رواں ماہ اوورلوڈنگ پر134گاڑیوں کے چالان کئے، عروج فاطمہ

مظفر گڑھ۔21 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2016ء)ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ عروج فاطمہ نے کہا ہے کہ اوور لوڈ گاڑیاں نہ صرف حادثات کا سبب بنتی ہیں بلکہ اس سے سٹرکوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے، یہ بات انہوںنے اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف…
Read More...

مظفرگڑھ،بجلی بندش کاشیڈول جاری

مظفر گڑھ۔21 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2016ء) ایکسیئن آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ ناصر ایاز گرمانی نے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن خانگڑھ اور ماہڑہ خاص پر مرمت کے کام کی وجہ سے 24نومبر سے 29نومبر تک اتوار کے علاوہ ہر روز صبح ساڑھے 8سے…
Read More...

متحرک عدلیہ عوام کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرے گی،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج

مظفر گڑھ۔15 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2016ء)متحرک عدلیہ عوام کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ، قانون میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، ان خیالات کا اظہا رڈسٹرک اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ قیصر نذیر بٹ نے عدالت عالیہ کی…
Read More...