قوم کی ملک سے محبت کے جذبات کو الفاظ کی شکل نہیں دی جاسکتی، ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔6 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 ستمبر2018ء) پاک وطن کی حفاظت کیلئے جب بھی قربانی کی ضرورت پڑی پاک فوج کے جوانو ں سمیت ملک کے ہر فرد نے لیبک کہا اور دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے، قوم کا یہ جوش و جذبہ دیکھ کر یہ یقین پختہ…
Read More...

نشترہسپتال کے آئوٹ ڈورمیں فلوکائونٹرفعال کرنے کافیصلہ

مظفر گڑھ۔4 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2018ء)نشترہسپتال کے آئوٹ ڈوریونٹ اورایمرجنسی یونٹ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی فلوکائونٹر کوفعال کرنے اورسٹاف کی جانب سے بروقت ویکسی نیشن یقینی بنانے کافیصلہ کیاگیاہے ،اس سلسلے میں گذشتہ…
Read More...

کھمبوں کی تنصیب کے دوران 11 واپڈا اہلکاروں کو کرنٹ لگ گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کے دوران 11 واپڈا اہلکاروں کو کرنٹ لگ گیا، کرنٹ لگنے سے بیہوش ہونے والے 6 اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تحصیل علی پور میں خیرپور چوک پر بجلی کے کھمبوں کی…
Read More...

مظفرگڑھ شہر میں واقع تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ چالو کر دیئے گئے

مظفر گڑھ۔یکم ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 ستمبر2018ء)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کاایکشن ,شہر میں واقع تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ چالو کر دیئے گئے۔گزشتہ چند روز قبل قومی میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں تھیں کہ مظفرگڑھ شہر کے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو…
Read More...

مظفر گڑھ کے بھکاری کا ڈیم فنڈ میں 10 ہزار عطیہ دینے کا اعلان

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے میراں پور کے رہائشی فقیر شوکت بلال نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں 10 ہزار روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔شوکت جو اپنے آپ کو شوکت بھکاری کہلانا پسند کرتے ہیں کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل…
Read More...

مظفر گڑھ :بھاری شوکت بلال نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں 10ہزار کا عطیہ دیدیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے میراں پور کے رہائشی فقیر شوکت بلال نے سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں 10 ہزار روپے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔شوکت جو اپنے آپ کو شوکت بھکاری کہلانا پسند کرتے ہیں کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل…
Read More...

حلقہ پی پی 272 کے ضمنی الیکشن،4امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2018ء) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے بدھ کے روز 4 امیدواروں سردار محمد معظم جتوئی, مسز زہرہ باسط سلطان شاہ, سید ہارون سلطان بخاری, ملک قسور کریم لنگڑیال نے کاغذات…
Read More...

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اگست2018ء) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے ، صنعتوں سے خارج ہونے والے مادوں کی وجہ سے آب و ہوا آلودہ ہوتی جارہی ہے جس کی بدولت انسانی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، زمینی درجہ حرارت…
Read More...

سول ڈیفنس کی کارکردگی اور ریونیو رپورٹ جاری، مظفرگڑھ کی تیسری پوزیشن،بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اگست2018ء) محکمہ سول ڈیفنس پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی سال 2017-18 کے دوران کارکردگی اور ریونیو کی ریکوری کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق سول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ سحرش ارشاد کی کارکردگی کو اعلی حکام نے…
Read More...

میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا 19۔2018 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

مظفر گڑھ۔26 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2018ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا مالی سال 2018.19 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا ، اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا،اجلاس کی صدارت پریذائیڈنگ پینل کے سینئر ممبر بشیر خان چانڈیہ نے…
Read More...