مظفرگڑھ ، خسرہ سے بچاؤ آگاہی مہم کے حوالے سے تقریب ‘ بچوں میں خسرہ کی علامات ظاہر ہو نے پر فوری…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اکتوبر2018ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام علی پور کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں خسرہ سے بچاؤ کی آگاہی مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہو ئی ، جسمیں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس…
Read More...

حکومت پنجاب کسانوں کی بہتری کے لئے نئی اور جدید اصلاحات لارہی ہے،صوبائی مشیر زراعت

مظفرگڑھ۔11 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2018ء) حکومت پنجاب کسانوں کی بہتری کے لئے شعبہ زراعت میں نئی اور جدید اصلاحات لارہی ہے جس کے تحت کاشتکاروں کو سستی اور معیاری کھاد، بیج اور ملاوٹ سے پاک زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے…
Read More...

سابق حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، نوابزادہ منصور خان

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی ترقی حاصل کرنے کے جو وعدے کئے تھے ان پر عمل در آمد شروع ہوچکا ہے ،سابقہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ان…
Read More...

100 روزپلان سے ملک بھر میں مثبت تبدیلی آئے گی،سردار عبدالحئی دستی

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اکتوبر2018ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی زراعت کی ترقی سے وابستہ ہے کیونکہ پاکستان کی 70فیصد آبادی شعبہ زراعت سے وابستہ ہے ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے…
Read More...

ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ روڈ کی تعمیر میں مبینہ 3 ارب روپے کی کرپشن، شہری نے نیب کو درخواست بھجوا دی

مظفر گڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2018ء) ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ روڈ کی تعمیر میں مبینہ 3 ارب روپے کی کرپشن، شہری نے نیب کو درخواست بھجوا دی، مقامی شہری ملک محمد رمضان نے دی گئی درخواست میں بتایا کہ چیف انجنیئر ساوتھ نیئر سعید…
Read More...

غیر معیاری ادویات کا کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر معیاری ادویات کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر اپنی اپنی تحصیلوں میں روزانہ کی…
Read More...

ْ سکول وین گاڑیوں میں ایل پی جی اور سی این جی سلنڈر کی تنصیب پر پابندی عائد ہے،عروج فاطمہ

مظفرگڑھ۔8اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اکتوبر2018ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی عروج فاطمہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت کی پالیسی کے…
Read More...

بچوں کو خسرے سے بچائو کیلئے عوام میں شعوراورآگہی پیداکی جائے ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔6اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2018ء) اپنی آنے والی نسل کو تمام مہلک بیماریوں سے محفوظ بنانے کیلئے اور صحت مند ماحول کی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے جس کیلئے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ اداروں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،…
Read More...

مظفر گڑھ،پولیس شہداء کے بچوں کیلئے فر ی ایجوکیشن کی سہولت شروع

مظفرگڑھ۔4 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اکتوبر2018ء) پنجاب میں پہلی بار پولیس شہداء کے بچوں کیلئے ضلع مظفر گڑھ میں فر ی ایجوکیشن کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے ،اس ضمن میں کچھ عرصہ قبل ڈی پی او مظفر گڑھ فیصل شہزاد نے اپنا بھر پور کردار ادا…
Read More...

مقدمات میں بے گناہ افراد کو گرفتار نہیں کیا جائیگا ،ڈی پی او

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ فیصل شہزاد کی سربراہی میں ڈی پی او دفتر میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن ملک مصطفیٰ ، ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوزو انچاج برانچز شامل تھے، میٹنگ…
Read More...