مظفرگڑھ، کنٹرولر پیک کی منظوری کے بغیر ہی امتحان شیڈول ، سکول سربراہان کا احتجاج
مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) محکمہ تعلیم مظفرگڑھ میں تعینات کلرک مافیا کا کارنامہ ,کلرکوں نے پیک کے تحت ہونے والے جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات کے لئے امتحانی عملہ اور سپرنٹنڈنٹس کے آرڈرز کنٹرولر پیک امتحانات مظفرگڑھ کے…
Read More...
Read More...