مظفرگڑھ میں غیرت کے نام پر 19 سالہ بہن بھائی کے ہاتھوں قتل،ملزم فرار،مقدمہ درج
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں غیرت کے نام پر 19 سالہ بہن بھائی کے ہاتھوں قتل،ملزم فرار،مقدمہ درج۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقےسلطان کالونی میں چک نمبر 607 ٹی ڈی اے میں 19 سالہ لڑکی کو…
Read More...
Read More...