یوریا کھاد کو حکومت کے مقرر نرخوں سے زیادہ پر فروخت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے یوریا کھاد کو حکومت کے مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ پر فروخت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، تمام کھاد ڈیلر ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں اور حکومت کے ڈیجیٹل…
Read More...
Read More...