صارفین سے اچھارویہ اپنایاجائے، سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفرگڑھ
مظفرگڑھ۔۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوسرکل مظفرگڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ میپکو صارفین سے اچھارویہ اپنایاجائے اور صارفین کی بجلی بحالی کی شکایات کا ازالہ ایمرجنسی بنیادوں پرممکن بنایاجائے۔ کمپلینٹ…
Read More...
Read More...