مظفرگڑھ ؛ گھر میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ‘ ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اکتوبر 2021ء ) صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع ضلع مظفرگڑھ کے ایک گھر میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کا یہ واقعہ ضلع مظفرگڑھ کے علاقہ پیر جہانیہ…
Read More...
Read More...