مظفر گڑھ میںلین دین کے تنازعے پر ملزم کی اندھادھند فائرنگ۔ دو بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 8 ستمبر۔2007ء) مظفر گڑھ میں ایک شخص نے لین دین کے تنازعہ پر دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
مظفر گڑھ کے نواحی گاؤں سنانواں میں حاجی محمد گشکوری نامی شخص نے لین دین کے تنازعہ پر…
Read More...
Read More...