مظفرگڑھ:گشتی پولیس پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20جون۔2010ء) مظفرگڑھ کے علاقے قصبہ گجرات میں گشتی پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق قصبہ گجرات میں پی ایس او ڈپو…
Read More...

مظفر گڑھ:ڈاکٹروں کی گذشتہ تین روز سے جاری ہڑتال ختم

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27مئی۔2010ء) مظفر گڑھ میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور انکے محافظوں کی جانب سے پیرا میڈیکل اسٹاف پر تشدد کیخلاف گذشتہ تین روز سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہوگئی . ڈی سی او مظفر گڑھ ایم ایس عاشق ملک کا کہنا ہے…
Read More...

ڈاکٹر پرتشدد، جمشید دستی کیخلاف مقدمہ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25مئی۔2010ء) مظفر گڑھ میں ڈاکٹرز پر تشدد کیخلاف پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے ہڑتال کی جس کی وجہ سے ملتان میں ایک نوجوان مریض انتقال کرگیا ۔ ڈاکٹروں پر تشدد کامقدمہ جمشید دستی کے خلاف درج کرلیا گیا۔…
Read More...

جمشید دستی کیخلاف ڈاکٹرزپرتشدد اورتوڑپھوڑ کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25مئی 2010ء) مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے مبینہ ساتھیوں نے علاج میں غفلت پرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال کےڈاکٹرپرتشدد کیا ہے۔ جبکہ پی ایم اے پنجاب نےآج صوبے بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ ہنگامہ آرائی کے الزام…
Read More...

مظفرگڑھ قومی اسمبلی نشست، نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16مئی۔2010ء) مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کی نشست ہارنے والے امیدوار نوابزادہ افتخار نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔مظفر گڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
Read More...

پنجاب میں ضمنی انتخابات .پولنگ جاری

بورے والا/مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15مئی 2010ء) پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی دو دو نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے ایک سو سڑسٹھ بورے والا میں کل بائیس امیدوار میدان میں ہیں تاہم مسلم لیگ نواز…
Read More...

بے نظیر بھٹو شہید کے وعدے پورے کر دئیے، وزیراعظم گیلانی، صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11مئی۔2010ء) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام سے بے نظیر بھٹو کے وعدے پورے کردئیے،صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے بازی نہیں کی۔مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ بے…
Read More...

جمشید دستی کی اہلیت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06مئی 2010ء) مظفر گڑھ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے جمشید دستی کی اہلیت کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .درخواست مظفر گڑھ کے شہری علی ملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …
Read More...