مظفرگڑھ، فیاض پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ شہر کے مرکز میں واقع اکلوتے پارک فیاض پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا، شہر کے اکلوتے تفریحی پارک کی زبوں حالی پر شہریوں کے مسلسل احتجاج اور میڈیا میں خبریں شائع…
Read More...

مظفرگڑھ، دس افراد کا نوجوان پر تشدد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی تھانہ خانگڑھ کی حدود میں قصبہ مونڈکا میں دس افراد نے مبینہ طور پر بلال نامی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کرکے اسے بیہوشی کی حالت میں سڑک کے کنارے پھینک دیا، اطلاع ملنے پر تھانہ خانگڑھ…
Read More...

مظفرگڑھ، سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول اور کئیر فاونڈیشن میں معاہدہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے واحد اور معیاری پبلک اسکول سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول کی گورننگ باڈی نے ایک معروف این جی او کئیر فاونڈیشن، جو کہ پہلے سے تعلیمی ادارے چلا رہی ہے، کے ساتھ معاہدہ کر کے…
Read More...

مظفرگڑھ، تحریک انصاف حکومت نے آمدن اہداف کے ریکارڈ توڑ دئیے، مہناز سعید

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) چیف منسٹر شکایات سیل پنجاب کی وائس چیئرپرسن مہناز سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے آمدن اہداف کے ریکارڈ توڑ دئیے، پنجاب حکومت نے صرف 8 ماہ میں 98 فیصد آمدن اہداف حاصل کر لئے جو ایک بڑی…
Read More...

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سول ججز کا نوٹی فیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 27 جولائی2019ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ سعید اللہ مغل نے یکم اگست سے شروع ہونے والی موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سول ججز کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ پر یکم تا 6 اگست سول…
Read More...

کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل کو میرٹ پر اور قانون کی مطابق حل کیا جائے گا ,ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈآٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل کو میرٹ پر اور قانون کی مطابق حل کیا جائے گا جو ہماری ذمہ داری ہے، یہ بات انہوں نے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری سے…
Read More...

تھانہ خان گڑھ کا ایس ایچ او انسپیکٹر نصراللہ بابر معطل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) آر پی او ڈی جی خان کے حکم پر فرائض میں غفلت برتنے، کرپشن و مظلوم عوام کو انصاف فراہم نہ کرنے کی شکایات درست ثابت ہونے پر تھانہ خان گڑھ کیایس ایچ او انسپیکٹر نصراللہ بابر کو معطل کرتے ہوئے حاضر کر…
Read More...

مظفرگڑھ ،مہنگی یوریا کھادفروخت کرنے والے 4کھاد ڈیلروں کو جرمانے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت توسیع مظفرگڑھ ڈاکٹر شوکت علی عابد کے رنگ پور میں چھاپے مہنگی یوریا کھادفروخت کرنے والے 4کھاد ڈیلروں کو جرمانے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت توسیع مظفرگڑھ ڈاکٹر شوکت علی عابدنے رنگ پور…
Read More...

ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فیاض پارک کی مرمت پی ایچ اے ملتان کو سونپ دی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ نے فیاض پارک مظفرگڑھ کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر مرمت کی ذمہ داداری پی ایچ اے ملتان کو سونپ دی، پی ایچ اے ملتان نے پارک کو خوبصورت بنانے کے لیے تیزی سے کام شروع کردیا ہے۔ جو…
Read More...

مظفرگڑھ ،مونڈکا ماینر مظفرگڑھ ٹیل کے کاشتکار نہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) مونڈکا ماینر مظفرگڑھ کے ٹیل کے کاشتکار نہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بااثر نہری پانی چوروں نے موگوں کے سائز ازخود بڑھا لئے جن کو ختم کرانے کے لئے کسانوں نے مقامی رکن صوبائی اسمبلی سردار عون…
Read More...