انسانی حقوق کمیٹی کے ضلعی ممبر علی عباس قریشی کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جولائی2019ء) ضلعی ممبر برائے انسانی حقوق کمیٹی علی عباس قریشی نے ڈسٹرکٹ آفیسرپاکستان بیت المال سید کاشف سلیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ کیا اور سپرینٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی اور ڈپٹی سپرینٹنڈٹ جیل …
Read More...
Read More...