یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کمپری ہینسو ہائی سکول مظفرگڑھ سے جھنگ موڑچوک تک ریلی نکا لی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 ستمبر2019ء) یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کمپری ہینسو ہائی سکول مظفرگڑھ سے جھنگ موڑچوک تک ریلی نکا لی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر محمد شعیب، سی ای او تعلیم…
Read More...

مظفرگڑھ، پینے کا صاف پانی میسر نہ ہونے پر قصبے شاہگڑھ کے اہالیان کااحتجاج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے شاہگڑھ کے مقام پر اھالیان علاقہ نے احتجاج کرتے ھوئے کئی گھنٹوں سے سڑک بند کردی۔ تفصیل کے مطابق علاقہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ ھونے کی وجہ پینے کا صاف پانی میسر نہیں ھے جس کی…
Read More...

16سالہ نوجوان مظفرگڑھ کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کینال میں ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ھو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 16سالہ محمد حمزہ ولد محمد اسماعیل نہر میں نہاتے ہوئے پاؤں سلپ…
Read More...

مظفرگڑھ، نا معلوم افراد بوڑھے شخص کو گولی مار کر فرار، ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر تھانہ خانگڑھ کے قریب گزشتہ رات نا معلوم افراد بوڑھے شخص کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خانگڑھ کا رہائشی 60 سالہ ارشاد احمد ولد شبیر احمد اپنے گھر کے قریب اپنے…
Read More...

مظفر گڑھ۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوکل(ہفتہ) کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذرمحمدڈب جامع مسجدمیپکو گریڈاسٹیشن کوٹ ادو میں کل(ہفتہ)بوقت صبح:10:00 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔ تمام صارفین سے…
Read More...

مظفرگڑھ۔پولیس نے گمشدہ بچہ کو تلاش کر کے اس کے والد کے حوالے کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سول لائن مظفرگڑھاحمد فراز کھوسہ نے گمشدہ معصوم بچے عثمان کو تلاش کر کے اس کے والد سے ملوا دیا۔ عثمان کے والد کا پنجاب پولیس کو خراج تحسین۔ اس…
Read More...