مظفرگڑھ ،ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ‘کشمیر آور’ منایا گیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 'کشمیر آور' منایا گیا۔
پوری پاکستانی قوم کی طرح مظفر گڑھ کے تمام طبقوں کے افرادنے 'کشمیر آور' منایااور عوام نے متحد ہو کر…
Read More...
Read More...