الگ صوبے کے قیام کے لئے تحریک انصاف کی حکومت انتہائی طور پر سنجیدہ ہے،ڈاکٹر ملک وسیم حسن لنگڑیال
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اگست2019ء) ممبر وزیر اعلی ٹاسک فورس پنجاب اور مرکزی راہنماء صوبہ محاذ،ڈاکٹر ملک وسیم حسن لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبہ محاذ کی مرکزی قیادت نے الگ صوبہ جنوبی پنجاب بنانے کے لئے ضلعی سطح پر عوامی رابطہ کاری کا فیصلہ…
Read More...
Read More...