رحیم یار خان میں پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہوگا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2019ء) پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر ملک صفدر پہوڑ ایڈووکیٹ کے اعلامیہ کے مطابق 25 اگست بروز اتوار جمالدین والی ضلع رحیم یار خان میں پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوگا جس کی…
Read More...
Read More...