بغیر نقشے کے تعمیر ہونے والا کمرشل پلازہ سیل کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز۔ 6 مئی2021ء) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ عثمان جاوید سرویا نے ایم او پلاننگ ملک محبوب عالم  کے ہمراہ کمیٹی چوک میں نئے بننے والے اسد کمرشل پلازہ کو بغیر نقشے کے تعمیر ہونے کی بنا پر سیل کردیا ۔…
Read More...