ڈاکٹر امتیاز علیم کو سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا
Share
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2022ء) سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر محمد فیاض گوپانگ کو انتظامی بنیادوں پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ ڈاکٹر امتیاز علیم کو سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے۔