مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مظفرگڑھ بار 28 مئی کو وکیل عمران منج کو سزا دیئے جانے کے خلاف فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کرے گی۔

Recover your password.
A password will be e-mailed to you.