مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر دریائے چناب میں 7 سالہ بچہ ڈوب گیا، بچہ ڈوبنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ریسکیو 1122 کی ایک ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم نے کشتی کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ کر بچے کو تلاش کرنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔