وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2020ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے مظفر گڑھ میں 250بیڈز پر مشتمل رجب طیب اردگان ہسپتال ٹرسٹ کا افتتاح کر دیا ہے ۔جمعہ کو وزیرِ اعظم نے مظفر گڑھ تا ڈیرہ غازی خان دو رویا سڑک منصوبے کا بھی افتتاح کر دیا ہے،وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے