مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2019ء) گزشتہ روز ہونے والی بارش میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی رہائشی کالونی میں سینئر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد مسعود کی ر ہائش گاہ کے ایک کمرے کی چھت گرگئی ۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق خوش قسمتی سے بچے اور اہلخانہ دوسرے کمرے میں ہونیکے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ، ڈینٹل سرجن کی طرف سے مرمت کی متعدد درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی