مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2022ء) 80 ملین روپے کی لاگت سے نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب،ہزاروں میپکو صادفین کو فائیدہ ہو گا،ٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں 21 مئی کو بجلی کی سپلائی بند رہے گی، میپکو ترجمان کے مطابق ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) مظفرگڑھ سرکل کے 132KVچوک منڈا گرڈاسٹیشن سے منسلک صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لئے 31.5/40ایم وی اے استعدادکار کا نیاپاورٹرانسفارمر نصب کیاجارہاہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…