News

ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2022ء) ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب 11.35پر مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر شہر کےمضافات میں واقع اپالو ٹیکسٹائل ملز کے اندر سوکھی گھاس اور کچرے کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آتشزدگی کی وجہ سے ملز کی بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی،ضلعی انتظامیہ،ریسکیو 1122،میپکو اور پولیس کی مدد سے تقریباً دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا اور بجلی کی سپلائی بھی بحال کر دی گئی۔

بروقت کاروائی کی وجہ سے آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے،آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہ ہو سکی ہے۔\378

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago