Home / News / 16سالہ نوجوان مظفرگڑھ کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

16سالہ نوجوان مظفرگڑھ کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کینال میں ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر ھو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 16سالہ محمد حمزہ ولد محمد اسماعیل نہر میں نہاتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم نے اطلاع ملنے پرکشتی کے ہمراہ جائے پر پہنچ کر فوری طور پر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کر دیا،لیکن تاحال انہیں کامیابی حاصل نہیں ھوئی۔

Loading...
%d bloggers like this: