Categories: NewsUrdu News

گوجرانوالہ، سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کا تبادلہ کر کے انہیں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ فیاض احمد بزدار کا انتظامی بنیادوں پر تبادلہ کر کے انہیں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ھے اور سی ای او ایجوکیشن بھکر ملک مسعود ندیم کو ان کی جگہ فوری طور پر سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ کا چارج لینے کی ھدایت کی گئی ھے۔یاد رھے کہ سی ای او ایجوکیشن فیاض احمد بزدار کے خلاف متعدد خواتین اساتذہ نے ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے اور انہوں نے وزیر اعلی ا پنجاب کے شکایات سیل میں شکایات درج کرائیں تھیں اور خواتین اساتذہ کو ھراساں کرنے کے شکایات میڈیا میں رپورٹ ھونے پر ضلعی انتظامیہ نے بھی ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago