Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، موبائل چوری روکنے کیلئے ڈی پی او مظفرگڑھ کا اہم اقدام

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) موبائل چوری روکنے کیلئے ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا اہم اقدام، ڈی پی او کی ہدایات پر ضلع بھر کے موبائل کی خریدوفروخت کرنے والے دوکانداروں کو ڈیجیٹل ایپلیکیشن ای گیجٹ کے ذریعے خریدار و فروخت کنندہ کا ڈیٹا مرتب کرنے کیلئے ٹریننگز کا ضلع بھر میں آغاز، موبائل فونز کی خریدوفروخت کرنے والے دکانداروں کو پلے اسٹور سے ای گیجٹ ایپ ڈاون لوڈ کر کے اس میں اپنا اکاونٹ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور انہیں کہا گیا ہے کہ موبائل فون خریدنے،بیچنے اور مرمت کرانے والے تمام افراد کے کوائف اس میں اپ لوڈ کریں اور کہا گیا ہے کہ ایسا نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اسی سلسلہ میں ایس ایچ او شہر سلطان فرحان کریم اور ایس ایچ او سیت پور جام سجاد حیدر شہرسلطان وسیت پور کے موبائل خرید و فروخت کرنے والوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں اسی طرح تمام ایس ایچ او صاحبان کو اپنے اپنے علاقے میں موبائل بیچنے والے دکانداروں کو ٹریننگ دینے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سے موبائل چوری کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی آئیگی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago