Categories: NewsUrdu News

کھیل نوجوانوں کیلئے بہت ضروری ہیں ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھیل نوجوانوں کیلئے بہت ضروری ہیں ، نسل نو کی جسمانی نشوو نما میں کھیلوں کا بہت اہم کردار ہے، کھیل اور صحت مندانہ سرگرمیاں زندہ اور توانا معاشروں کی عکاسی کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ایسی سرگرمیوں کے انعقاد سے انتہاپسندانہ رجحانات کو شکست دے سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ جیسے پسماندہ ضلع میں مظفرگڑھ سپر لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد بہت خوش آئند ہے اس سے نوجوانوں کو ایک شاندار سہولت میسر آئے گی اور ان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل سٹیڈیم میں مظفرگڑھ سپر لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ چیئر مین ضلع کونسل سردار حافظ عمر خان گوپانگ چیئر مین میونسپل کمیٹی سردار اکرم خان چانڈیہ اور ٹورنا منٹ آرگنائزر اجمل خان چانڈیہ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago