Categories: NewsUrdu News

نسل نو کی جسمانی نشوو نما میں کھیلوں کا بہت اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ کھیل نوجوانوں کیلئے بہت ضروری ہیں ، نسل نو کی جسمانی نشوو نما میں کھیلوں کا بہت اہم کردار ہے، کھیل اور صحت مندانہ سرگرمیاں زندہ اور توانا معاشروں کی عکاسی کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ایسی سرگرمیوں کے انعقاد سے انتہاپسندانہ رجحانات کو شکست دے سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ جیسے پسماندہ ضلع میں مظفرگڑھ سپر لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد بہت خوش آئند ہے اس سے نوجوانوں کو ایک شاندار سہولت میسر آئے گی اور ان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل سٹیڈیم میں مظفرگڑھ سپر لیگ کرکٹ ٹورنا منٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ چیئر مین ضلع کونسل سردار حافظ عمر خان گوپانگ چیئر مین میونسپل کمیٹی سردار اکرم خان چانڈیہ اور ٹورنا منٹ آرگنائزر اجمل خان چانڈیہ نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago