مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) ڈی پی او کوٹ ادو احمد نواز شاہ کی خصوصی ہدایت پر کوٹ ادو شہر میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے کمسن لڑکوں کے ذمہ دار کرداروں کی تلاش اور سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کےلئے پولیس نے گرینڈ سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے کہا ہے کہ کوٹ ادو کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا اور جرائم پیشہ عناصر کی ہر صورت میں سرکوبی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کےلئے پولیس ہر وقت چوکس ہے اور کسی قسم کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرے گی۔پولیس تھانہ صدر کوٹ ادو نے سانحہ کے ذمہ دار 4 نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقتول شاہزیب کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…