News

مظفرگڑھ،اراضی تنازعہ پر تصادم کے نتیجہ میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں تصادم کے نتیجہ ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ رنگپور کے علاقہ پیر کمال میں زمین کے تنازعے پر دو برادریوں کے درمیان لڑائی میں فریقوں نے ڈنڈوں، سوٹوں اور بیلچوں کا آزادانہ استعمال کیا ،جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمی ہونے والوں میں نائی برادری کی خاتون ہاجرہ مائی اور چار افراد محمد ارشاد،محمد عمران،منظور حسین اور مجاہد سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو آر ایچ سی ہسپتال رنگپور منتقل کیا گیا اور خاتون حاجرہ مائی کو تشویشناک حالت کے پیش نطر ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کر دیا گیا جبکہ فقیر ملانہ برادری کے تین افراد لڑائی میں زخمی ہوئے ان کو بھی آر ایچ سی ہسپتال رنگپور میں منتقل کیا گیا۔ تھانہ رنگپور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago