Categories: NewsUrdu News

کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود کو اور دوسروں کو بچانا ہے،ڈاکٹر محمد ارشاد الحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جون2020ء) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے ڈینگی وائرس سے بچاؤ اور ڈینگی مچھر مکاؤ مہم کا آغاز کیا گیا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق ریسکیو اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجود ملکی صورتحال کے پیش نظر کورونا وائرس جیسی آفت سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس سے بھی خود کو اور دوسروں کو بچانا ہے، اس سلسلہ میں انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کو اپنے علاقے اور عوام الناس میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے ہدایات دیں۔بعد ازاں تمام ریسکیورز نے مل کر ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے ریسکیو آفس اور اپنے اردگرد کی صفائی ستھرائی میں حصہ لیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago