ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کل کھلی کچہری لگائینگے

مظفرگڑھ۔ یکم نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کل صبح 11 بجے تھانہ رنگ پور میں کھلی کچہری لگائیں گے، کھلی کچہری میں عوامی شکایات پر ان کا فوری حل کیا جائے گا، کھلی کچہری میں معزز پارلیمنٹیرینز بھی شامل ہونگے۔