Categories: NewsUrdu News

ڈی پی او دفتر مظفرگڑھ میں نئے شکایات سیل کا قیام

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کیطرف سے ڈی پی او دفتر میں نئے شکایات سیل کا قیام، اور پولیس ملازمین کی طرف سے ان کے تبادلے پر یادگاری شیلڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر میں دور دراز سے آنے والے سائلین کی سہولت اور آرام دہ ماحول دینے کے پیش نظر ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نے اپنے کمرے کے قریب ایک کشادہ کمرے میں شکایات سیل قائم کیا جہاں سائلین کیلئے بیٹھنے کیلئے آرام دہ فرنیچر، پینے کیلئے صاف اور ٹھنڈا پانی اور فوری مسائل کا حل کیا جائیگا، دفتر کی تزئین و آرائش کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا اور سٹاف کو سائلین سے حسن و اخلاق سے پیش آنے اور فوری سماعت کیلئے ہدایات جاری کیں بعدازاں ڈی پی او مظفرگڑھ نے ترجمان پولیس کا دفتر ایک بڑے کمرے میں شفٹ کر کے اس کی تزئین و آرائش اور آرام دہ فرنیچر کا اہتمام کیا تاکہ دور دراز سے آنے والے معزز صحافی برادری کو ڈی پی او دفتر میں بیٹھنے کیلئے آرام دہ ماحول میسر آ سکے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago