مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید نعیم بشیر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر نے کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کےلئے پنجاب حکومت کی ہدایت پر پورے پنجاب میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔