مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ علی عنان قمر نے فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد اکرم کو ضلعی سطح کا پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقرر کر دیا ۔
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے ضلع بھر میں 52 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق ضلعی سطح کے 15، تحصیل مظفرگڑھ میں 10، تحصیل کوٹ ادو میں 9، تحصیل چوک سرور شہید میں 5، تحصیل علی پور میں 6 جبکہ تحصیل جتوئی میں 8 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقرر کئے گئے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…