مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2022ء) ایڈیشنل سیکرٹری و ڈپٹی سیکرٹری زراعت ساؤتھ پنجاب کا محکمہ زراعت کے ضلعی افسران کے ہمراہ مظفرگڑہ کی تحصیل جتوئی کادورہ ۔
ایڈیشنل سیکرٹری ذراعت ساؤتھ پنجاب چوہدری امتیاز احمد وڑائچ ، ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل ذراعت ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر حیدر کرار نے گزشتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع ضلع مظفرگڑھ رانا حبیب الرحمٰن، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن مظفرگڑھ خواجہ عبدالحیی عابد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحصیل جتوئی محمد اکرم اور زراعت آفیسر پلانٹ پروٹیکشن تحصیل جتوئی محمد ناصر اکرم خان کے ہمراہ جھگی والا تحصیل جتوئی کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے محکمہ زراعت کے توسط سے کاشتکار محمد شاہد خان کے رقبہ میں کپاس کی فصل کا لگائے جانے والے زرعی نمائشی پلاٹ کا معائنہ کیا اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں موضع میروالا میں معروف کاشتکار غلام شبیرخان کی کپاس کی فصل کا معائنہ کرنے کے بعد محکمہ زراعت کیطرف سے منعقدہ سیمینار میں بھی شرکت کی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…