News

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدکاکوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2021ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابدنے محکمہ زراعت، پولیس اور سپیشل برانچ کے اہلکاروں کے ہمراہ کوٹ ادو کی کھاد مارکیٹ کا معائنہ کیا اور کھاد کو سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پر دو کھاد ڈیلروں کو 50ہزار روپے جرمانہ کیا۔

کھاد ڈیلر کیلشیم امونیم نائٹریٹ کھاد کی بوری 1548روپے کی بجائے 2000روپے جبکہ سونا یوریا کی بوری 1768روپے کی بجائے 2300 روپے کی فروخت کررہے تھے۔

 

کھاد ڈیلروں نے مقرر کردہ ریٹ پر کھاد فروخت کرنے سے انکار کردیا اور اپنی دکانیں بند کردیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر شوکت علی عابد نے سپیشل برانچ کے اہلکاروں کی موجودگی میں ان سے مذاکرات کئے جس پر ایک کھاد ڈیلر محمد آصف نے دکان کھول دی۔ محکمہ زراعت اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد رات گئے تک 288بوریاں سرکاری ریٹ پر فروخت کئی گئیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago