News

مظفر گڑھ،پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے سکول لاریب پبلک سکول میں ٹیچرز کےلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2021ء) مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے سکول لاریب پبلک سکول میں ٹیچرز کےلئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کر دیا گیا ہے۔ جسکا مقصد پیف سکولوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔

پیف ٹرینر عرفان ارشد نے لاریب پبلک سکول آڑہ اکبر شاہ میں سکول اساتزہ کو ایک نصاب اور دیگر موضوعات پر ٹریننگ دی اور کہا کہ اساتزہ قوم کے معمار ہیں، اسکولوں میں بہتر تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کےلئے اساتزہ کی ٹریننگ بہت ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن اسکولوں میں معیار تعلیم کی بہتری   کیلئے ہمیشہ سے کوشاں رہا ہے۔

 

ایم ڈی پیف اسد نعیم اسکولوں میں بہتر تعلیمی ماحول اور مسائل کےحل کے لئیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں اور ذاتی کوششوں سے پیف سکولوں کے لئیے بہتر وسائل کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago