مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 دسمبر2021ء) :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ فراز احمد کا تھانہ خان گڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد ۔
پولیس ترجمان کے مطابق کھلی کچہری کے دور ان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ نے لوگوں کےمسائل دریافت کیے اور ترجیحی بنیاد پر ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فراز احمد کا کہنا تھا کہ بذریعہ کھلی کچہری لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر جا کر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ سائلین کے لئے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔اپنی تعیناتی کے دوران میری کوشش ہوگی کہ لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…