NewsUrdu News ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ 28 مئی کو فل ڈے ہڑتا ل کرے گی On May 27, 2019 Share مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مظفرگڑھ بار 28 مئی کو وکیل عمران منج کو سزا دیئے جانے کے خلاف فل ڈے ہڑتال اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کرے گی۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail