مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے الیکشن میں شکایات، پنجاب بار کونسل نے مبصر تعینات کر دیا۔پنجاب بار کونسل نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے الیکشن کے حوالے سے کئی سالوں سے ملنے والی شکایات کے پیش نظر امسال مظفرگڑھ بار کے سالانہ الیکشن کے موقع پر راولپنڈی سے ممبر پنجاب بار کونسل سید انتظار علی شاہ کو بطور مبصر الیکشن عمل کی مکمل نگرانی اور مقامی بار کے مقرر کردہ چیئرمین الیکشن بورڈ میاں محمد حنیف عابد کے ساتھ ملکر الیکشن و نتائج مکمل کرانے کے لئے تعینات کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…