مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2019ء) حافظ آباد میں پراسیکیوٹر اے ڈی پی پی نائلہ امجد اعوان کے بیہمانہ قتل پر مظفرگڑھ بار کے سینئر ممبر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہی.انہون نے حکومت سے سرکاری وکلاء کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا�