مکوآنہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 دسمبر2021ء) پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔
پاکستان میں یہ پہلا مقام ہے جہاں سورج طلوع ہوتا ہے اور 1951 میں یہاں سے ہی پاکستان کا معیاری وقت طے کیا گیا تھاہلکے اندھیرے میں پرندوں کے چہچہانے کے ساتھ ٹھنڈی ہوا اور دل میں گھر کرلینے والے مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔
سرحدی گاؤں ہونے کی وجہ سے یہاں گھڑیاں بھارت کا معیاری وقت بھی دکھانے لگتی ہیں اور2 قدم چلتے ہی وقت آدھا گھنٹہ آگے نکل جاتا ہے۔یہاں کی خاص بات ان جنگجوؤں کی 9 گز طویل قبریں بھی ہیں جو یہاں دفن ہ?ں۔ یہاں موجود ٹیوب ویل بغیر بجلی کے چلتے ہیں اور موٹر چلائے بغیرزیر زمین پانی سے کھیت سیراب کئے جاتے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…